جنید صفدر کی شادی میں مریم اورنگزیب کی نئی لک مرکز نگاہ


لاہور:(اپنے رپورٹر سے )وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے بیٹے جنید صفدرکی شادی تقریبات میں سینئر وزیر مریم اورنگزیب اپنی منفرد اور نئی لک کے باعث مرکز نگاہ بن گئیں۔

مریم اورنگزیب کی سٹائلش اورمختلف انداز میں شرکت نے دیکھنے والوں کو حیران کردیا،،تصاویر ،ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں۔