کراچی :(بیورورپورٹ)عوام کیلئے بری خبر،بجلی 48 پیسے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان ، سی پی پی اے نے دسمبر کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ درخواست نیپرا میں جمع کرادی۔
درخواست میں کہا گیا دسمبر میں 8 ارب 48 کروڑ 70 لاکھ یونٹس بجلی پیدا ،ڈسکوز کو 8 ارب 20 کروڑ 80 لاکھ یونٹس بجلی فراہم کی گئی، بجلی کی فی یونٹ لاگت 9.62 روپے رہی،نیپرا 29 جنوری کو سماعت کرےگا۔
عوام کیلئے بری خبر،بجلی 48 پیسے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان

















