سکیورٹی خدشات کے باعث بلوچستان میںٹرین سروس پھر معطل

کوئٹہ :(بیورورپورٹ)سکیورٹی خدشات،بلوچستان میںٹرین سروس پھر معطل کردی گئی،پشاور کےلئے جعفر ایکسپریس، کراچی کےلئے بولان میل اور پشاور سے کوئٹہ آنے والی جعفر ایکسپریس معطل کی گئیں۔

ریلوے حکام کے مطابق فیصلہ سکیورٹی خدشات کی بنا پر کیا گیا۔