پاکستان کوآئی ایم ایف سے ایک ارب 20کروڑ ڈالر موصول


کراچی: (بیورورپورٹ)آئی ایم ایف سے ایک ارب 20کروڑ ڈالر موصول ،رقوم سٹیٹ بینک کے اکاﺅنٹ میں منتقل کردی گئیں۔

سٹیٹ بینک اعلامیے کے مطابق 20کروڑ ڈالر موسمی تبدیلی سے نمٹنے کےلئے جاری کیے گئے۔