اسلام آباد(بیورورپورٹ)آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کے اجلاس میں پاکستان کیلئے قرض کی منظوری متوقع ہے۔
،ذرائع کے مطابق پاکستان کو آئی ایم ایف قرض پروگرام کے تحت ایک ارب ڈالر ملیں گے، کلائمیٹ فنانسنگ کی مد میں 20 کروڑ ڈالر جاری کیے جائیں گے۔
IMFایگزیکٹو بورڈ اجلاس میں پاکستان کیلئے قرض کی منظوری متوقع



















