اسلام آباد: (بیورورپورٹ)اے ڈی بی نے پاکستان کےلئے 38 کروڑ 10 لاکھ ڈالر قرض کی منظوری دے دی۔
ایشیائی ترقیاتی بینک کے اعلامیے کے مطابق قرض کی رقم پنجاب میں زراعت، تعلیم ،صحت کی سہولیات پر خرچ کی جائے گی،12 کروڑ ڈالر کا رعایتی قرضہ ہوگا، مجموعی رقم میں 40 لاکھ ڈالر کی امداد شامل ہو گی،رقم کے ذریعے پنجاب میں تعلیمی ،صحت عامہ کی سہولیات اور مراکز کی بہتری ممکن ہو سکے گی،چھوٹے کاشتکاروں کو سہولیات کی فراہمی میں مدد ملے گی۔
اے ڈی بی نے پاکستان کےلئے 38 کروڑ 10 لاکھ ڈالر قرض کی منظوری دے دی

















