پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس طلب کئے جانے کا امکان

ا سلام آباد: (بیورورپورٹ)پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس منگل کو طلب کئے جانے کا امکان ،اہم قانون سازی ،ملک میں امن و امان اور سلامتی کی مجموعی صورتحال کا جائزہ لیا جائےگا۔

ذرائع کے مطابق اجلاس سے پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری،امیر جے یوآئی فضل الرحمن بھی خطاب کرینگے،پی ٹی آئی نے بھرپور احتجاج کاپلان تیار کرلیا۔