ایف بی آر کوٹیکس وصولی میں مسلسل چوتھے ماہ کمی کاسامنا

اسلام آباد:(بیورورپورٹ ) ایف بی آر کو ٹیکس وصولی میں مسلسل چوتھے ماہ کمی کا سامنا کرنا پڑا،نومبرمیںہدف کے مقابلے میں ٹیکس وصولی 878ارب تک محدود رہی۔

حکام کے مطابق رواں ماہ ٹیکس وصولی میں اب تک 156ارب کاشارٹ فال تاہم آخری ورکنگ ڈے مزید ٹیکس وصولی متوقع ہے ،شارٹ فال میں کمی آئے گی۔