اسلام آباد:(بیورورپورٹ)سابق وزیراعظم وبانی پی ٹی آئی عمران خان سے جیل میں ملاقات کی درخواستوں پر سماعت مکمل ہونے کے بعد فیصلہ محفوظ کرلیا گیا۔
انسداد دہشتگردی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے سماعت کی،وکیل نے کہا بانی چیئرمین میرے کلائنٹ ،ملاقات میرا استحقاق ہے، بانی سے جی ایچ کیو حملہ کیس ویڈیو لنک پر مشاورت کرنی ہے،فوری ملاقات کرانے کا حکم دیا جائے،37 روز سے بانی سے کسی کی ملاقات نہیں کرائی جارہی۔
عمران خان سے جیل میں ملاقات کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ

















