عمران ،بشریٰ کیخلاف توشہ خانہ ٹو کیس کا جیل میں ہونےوالا ٹرائل منسوخ

راولپنڈی :(بیورورپورٹ)عمران ،بشریٰ کیخلاف توشہ خانہ ٹو کیس کا اڈیالہ جیل میں ہونے والا ٹرائل منسوخ کر دیا گیا۔

سپیشل جج سینٹرل ایف آئی اے نے سماعت 20 دسمبر تک ملتوی کر دی ،نئی تاریخ سے بانی پی ٹی آئی کے وکلا کو آگاہ کر دیا گیا۔