اسلام آباد:(بیورورپورٹ) چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے کہا ہے ضمنی انتخابات بہت پرامن رہے،ٹرن آوٹ کم ہونے کی کئی وجوہات ہیں۔
صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے سکندر سلطان راجہ نے کہا پنجاب ،خیبرپختونخوا کی حکومتوں کا شکرگزار ہوں،ضمنی انتخابات میں ٹرن آوٹ ہمیشہ کم رہتا ہے،انتخاب میں نمبر گیم کی تبدیلی نہ ہونے کے باعث عوامی دلچسپی کم رہی،ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنےوالوں کےخلاف کارروائی کی گئی۔
چیف الیکشن کمشنر نے کہا ڈی آراوز نے کچھ رپورٹس بھیجیں،کئی شکایات کا کمیشن نے خود نوٹس لیا، کوئی غیر معمولی شکایت نہیں ملی،ہر چیز کی لیگل سکیم ہے،دنیا بھر کے انتخابات میں خلاف ورزیاں ہوتی ہیں،کمیشن وقتاً فوقتاً تجاویز حکومت کو بھیجتا رہتا ہے، ٹربیونل کو ہدایات دینے کا کوئی اختیار نہیں۔
20 افسران کا امریکی تربیتی دورہ مکمل، پروبیشن، پیرول ، پریزن نظام میں اصلاحات کیلئے اہم پیشرفت
وزیر اعلیٰ سے ملاقات کو سیاسی رنگ دینا افسوسناک ہے: پیر اشرف رسول
پنجاب میں گندم کے بیج کی قلت، بلیک مارکیٹنگ ، بدانتظامی کے الزامات
پنجاب، 6 مختلف اضلاع میں سٹیٹ آف دی آرٹ کینسر سنٹرز بنانے کا فیصلہ
SIFC معاونت، پاکستان، جنوبی افریقہ معاشی و تجارتی تعاون کے نئے امکانات
سائنسدانوں نے رات کی بینائی متاثر کرنیوالی نئی جینیاتی بیماری دریافت کر لی
ایشیا کپ رائزنگ سٹار، سوریاونشی نے جان بوجھ کر امپائر کو ٹکر مار دی، ویڈیو وائرل
ایسے مناظر کو اہمیت دیتی ہوں جو اداکاری کے اعتبار سے چیلنج ہوں: کریتی سنن
جو پنجاب مجھے ملا تھا وہ جادو ٹونے سے چلتا تھا: وزیراعلیٰ مریم نواز
پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کرانے کیلئے بالکل تیار ہیں: وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری

















