نوازشریف کی سرجری،ن لیگ نے دعاکی اپیل کردی

راولپنڈی:(بیورورپورٹ)سابق وزیراعظم وقائد ن لیگ نوازشریف کی سرجری،ن لیگی رہنما ورکن قومی اسمبلی طاہرہ اورنگزیب نے دعا کی اپیل کردی۔

طاہرہ اورنگزیب نے کہانوازشریف کی سرجری ہوئی، صحت کیلئے دعا کریں۔