اسلام آ باد:(بیورورپورٹ)عوام کیلئے اچھی خبر، آئندہ ماہ بجلی کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے۔
سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) نے قیمت میں 65 پیسے فی یونٹ کمی کی درخواست جمع کرا دی ، درخواست ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں اکتوبر کے مہینے کےلئے کی گئی،نیپرا27نومبر کو سماعت کرےگا۔
بجلی 65پیسے فی یونٹ سستی ہونے کاامکان،درخواست جمع

















