عمران خان کی بہنوں کا اڈیالہ روڈ پر دھرنا، متعدد کارکن گرفتار

راولپنڈی:(بیورورپورٹ)سابق وزیراعظم وبانی پی ٹی آئی سے کسی کو ملاقات کی اجازت نہ ملی۔

عمران خان کی بہنوں نے احتجاج کرتے ہوئے اڈیالہ روڈ پر دھرنا دیا،شدید نعرے باز ی کی گئی،پولیس نے کریک ڈاون کرکے متعدد کارکنوں کو گرفتار کرلیا۔