اسلام آباد:(بیورورپورٹ) چیئرمین سینٹ یوسف رضا گیلانی نے کہاہے سیف ابڑو کو استعفیٰ واپس لینے پر آمادہ کرلوں گا۔
صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے یوسف رضا گیلانی نے کہا 27ویں ترمیم میں بہتری کردی،سیف ابڑو کا تحریری استعفیٰ نہیں آیا ،آئے گا تو ہوسکتا ہے استعفیٰ نہ دینے کیلئے منا لوں۔
سیف ابڑو کواستعفیٰ واپس لینے پر آمادہ کرلوں گا،چیئرمین سینٹ

















