اسلا م آباد: (بیورورپورٹ)عوام کیلئے بری خبر، بجلی45پیسے مہنگی ہونے کاامکان ،نیپرا نے پہلی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں درخواست پر سماعت مکمل کرلی۔
منظوری کی صورت میں صارفین پر 8.5 ارب روپے بوجھ پڑے گا، ڈسکوز نے پہلی سہہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 8 ارب 41 کروڑ روپے مانگ لیے
عوام کیلئے بری خبر، بجلی45پیسے مہنگی ہونے کاامکان

















