اسلام آباد: (بیورورپورٹ)عوام کیلئے بری خبر، سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی مہنگی ہونے کا امکان ہے،بجلی کمپنیوں نے درخواست جمع کرا دی۔
منظوری کی صورت میںملک بھر کے صارفین پر 8 ارب 41 کروڑ کا بوجھ پڑے گا،نیپرا 6 نومبر کو درخواست پر سماعت کرےگا۔
عوام کیلئے بری خبر،سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی مہنگی ہونے کا امکان

















