اسلام آباد: (بیورورپورٹ) سنگل بنچ کا فیصلہ معطل،جیل میں قیدیوں کی سیاسی گفتگو پر پابندی کا قانون بحال ،اسلام آباد ہائی کورٹ کے لارجر بنچ نے محفوظ فیصلہ سنا یا۔
لارجر بنچ نے جسٹس سردار اعجاز اسحاق کا فیصلہ معطل کیا، جیل میں قیدیوں کی سیاسی گفتگو پر پابندی کا قانون بحال ہوگیا۔
جیل میں قیدیوں کی سیاسی گفتگو پر پابندی کا قانون بحال

















