پشاور:(بیورورپورٹ)وزیراعلیٰ کے پی نے کابینہ پر مشاورت مکمل کرلی، اعلان جلد متوقع ہے۔
کے پی اسمبلی ذرائع کے مطابق پہلے مرحلے میں 8سے 10اہم محکموں کے وزرا کا اعلان ہوگا، باقی کابینہ ممبران کے نام بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے بعد فائنل ہوں گے،کابینہ میں نئے اور پرانے چہرے شامل کیے جائیں گے۔
وزیراعلیٰ کے پی نے کابینہ پر مشاورت مکمل کرلی، اعلان جلد متوقع

















