عوام کیلئے اچھی خبر،پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان

اسلام آباد:(بیورورپورٹ)عوام کیلئے اچھی خبر،پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی متوقع ہے۔

ذرائع کے مطابق پٹرول6.10 روپے،ہائی سپیڈڈیزل97پیسے،مٹی کاتیل2.75،لائٹ آئل 1.64 روپے لٹر سستا ہونے کاامکان ہے،پٹرولیم انڈسٹری نے ورکنگ مکمل کرکے اوگرا کو بھجوا دی،وزیراعظم سے مشاورت کے بعد حتمی فیصلہ کیاجائےگا۔