پشاور: (بیورورپورٹ)پشاور ہائی کورٹ نے عمر ایوب، شبلی فراز اور عبدالطیف چترالی کی نااہلی درخواستوں پر حکم امتناع واپس لے لیا۔
عدالت نے پی ٹی آئی رہنماﺅں کومتعلقہ فورم کے سامنے پیش ہونے کا حکم دے دیا،ہائی کورٹ نے اپنے فیصلے میں کہا درخواست گزار انسداد دہشت گردی عدالت سے سزا یافتہ ہیں،عدالت ریلیف فراہم نہیں کر سکتی۔
عمر ایوب ،شبلی فراز،عبدالطیف چترالی کی نااہلی درخواستوں پر حکم امتناع واپس



















