پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ قبول نہیں: تاجر برادری
لاہور(نعیم جاوید) حکومت کی جانب سے ڈیزل کی قیمت میں4 روپے7 پیسے فی لیٹر اور پٹرول کی قیمت میں 4 روپے 4 پیسے فی لیٹر اضافہ تاجر برادی نے مسترد کرتے ہوئے پرانی قیمتیں بحال کرنے کا مطالبہ کےا ہے روز نامہ 'مشرق،لاہور سے گفتگو کرتے ہوئے آل پاکستان انجمن تاجران کے سینئر رہنما وقار احمد میاں، میاں سلیم نے کہا کہ حکومت نے 15 دنوں مےں2 بار پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر کے یہ ثابت کر دیا ہے روز کہ ایسے عوام کے مسائل سے کوئی دلچسپی نہیں ہے ایم ایم عالم روڈ کے جنرل سیکرٹری عمر قریشی حفیظ سینٹرکے لالہ سےف تمےمی شےخ عمران عطا لاہور ہول سےل کےمسٹ اےنڈ ڈرگ اےسوسی اےشن کے چےئرمےن فاران سعےد بٹ امجد چوہدری راجہ وسےم مےاں زاہد جاوےد ناسر حمےد خان کاشف انورنے کہا کہ کم از کم حکومت کو عاشورہ کا خیال کر لینا چاہیے تھا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ مسترد کرتے ہیں اس سے مہنگائی میں مزید اضافہ ہو گا۔

















