اسلام آباد:(بیورورپورٹ)پی آئی اے منافع بخش ادارہ بن گیا۔
رپورٹ کے مطابق قومی ائیرلائن نے 2025کی پہلی شماہی میں 11.5ارب منافع کمایا جو 2004 کے بعد پہلا منافع ہے، پی آئی اے جو پی آئی اے ہولڈنگ کمپنی کا حصہ ہے نے جنوری سے جون تک کے 6 ماہ میں قبل از ٹیکس 11.5 ارب (40.64 ملین ڈالر) کا منافع ریکارڈ کیا،ادارے کا خالص منافع 6.8 ارب رہا ۔
قومی ائیرلائن پی آئی اے منافع بخش ادارہ بن گیا

















