اسلام آباد:(بیورورپورٹ) سپریم کورٹ کا عدالتی سال 8ستمبر کو شروع ہوگا،رجسٹرار نے افتتاحی کانفرنس کے دعوت نامے جاری کردئیے۔
ذرائع کے مطابق کانفرنس کے دوران چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نئی عدالتی ترجیحات پر روشنی ڈالیں گے۔
سپریم کورٹ کا عدالتی سال 8ستمبر کو شروع ، افتتاحی کانفرنس کے دعوت نامے ارسال



















