راولپنڈی: (بیورورپورٹ)میڈیکل بورڈ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی صحت کو درست قرار دےتے ہوئے کان ،دانتوں کےلئے”سپورٹیومینجمنٹ” تجویز کردی۔
رپورٹ میں کہا گیا کان ،دانت حساس ہونے پر”سپورٹیومینجمنٹ” تجویز کی جا رہی ہے، جنوری 2024 سے عمران خان کے کان کو سپیشلسٹ چیک کر رہے ہیں۔
میڈیکل بورڈ نے عمران خان کی صحت کو درست قرار دیدیا



















