9 مئی مقدمات ،عمران خان کے وکیل نے اضافی دستاویزات جمع کرادیں

اسلام آباد:(بیورورپورٹ)9 مئی مقدمات میں ضمانت معاملے میں بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے وکیل نے سپریم کورٹ میں اضافی دستاویزات جمع کرائیں۔

ماتحت عدلیہ و ہائی کورٹ کے متعلقہ فیصلے درخواست کےساتھ لف ہیں،چیف جسٹس کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا 3 رکنی بنچ 19اگست کوسماعت کرےگا۔