پشاور:(بیورورپورٹ)ڈاکٹرز نے شبلی فراز کی اوپن ہارٹ سرجری پر غور شروع کردیا۔
ہسپتال ذرائع کے مطابق ڈاکٹرز شبلی فراز کی اوپن ہارٹ سرجری پر غور کررہے ہیں، کچھ ٹیسٹ کا انتظار کیا جارہا ہے،ٹیسٹ کے رزلٹ کی روشنی میں مزید علاج کا فیصلہ کیا جائے گا،شبلی فراز کی مین شریانوں میں سے ایک شریان پر مسلز بریج ہے، شریانوں میں مسئلے کے باعث دل میں درد بھی رہتا ہے، شریانوں میں رکاوٹ کے باعث ہارٹ اٹیک کا خطرہ ہے۔
ڈاکٹرز نے شبلی فراز کی اوپن ہارٹ سرجری پر غور شروع کردیا



















