عوام کیلئے اچھی خبر،بجلی 4.03روپے یونٹ تک سستی
اسلام آباد:(بیورورپورٹ)عوام کیلئے اچھی خبر،بجلی 4.03روپے یونٹ تک سستی،نیپرا نے الگ الگ نوٹی فکیشن جاری کردئیے ۔
نوٹی فکیشن کے مطابق ملک بھر کےلئے بجلی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کی مد میں سستی کی گئی، کراچی کے صارفین کو4.03 دیگر شہروں کے صارفین کو50پیسے کاریلیف ملے گا،نوٹیفکیشن کے مطابق بجلی صارفین کو ایڈجسٹمنٹ کے تحت کمی کا ریلیف جولائی کے بلوں میں ملے گا۔


















