اسلام آباد:(بیورورپورٹ)سجاد غنی کے استعفیٰ کے بعد نوید اصغر چودھری کو چیئرمین واپڈا کا چارج دیدیا گیا۔
ترجمان واپڈا کے مطابق ممبر فنانس واپڈا نوید اصغر چودھری نے چیئرمین واپڈا کے عہدے کا چارج سنبھال لیا ،نوٹیفکیشن کے مطابق نوید اصغر چودھری کو3 ماہ یا مستقل تعیناتی تک چیئرمین کا اضافی چارج دیا گیا ۔
نوید اصغر چودھری کو چیئرمین واپڈا کا چارج دیدیا گیا



















