فن ایلن نے اننگز میں سب سے زیادہ چھکے لگانے کا ریکارڈ قائم کردیا

:( ) نیوزی لینڈ کے فن ایلن نے ٹی 20 کرکٹ کی اننگز میں سب سے زیادہ چھکے لگانے کا ورلڈ ریکارڈ قائم کردیا۔

فن ایلن نے امریکا کی میجر لیگ کرکٹ کے دوران اپنی اننگز میں 19 چھکے لگانے کا ریکارڈ بنایا۔

فن ایلن نے اپنی اننگز میں ٹی 20 کرکٹ میں تیز ترین 150 رنز بنانے کا ریکارڈ بھی بنایا، 34 گیندوں پر سنچری بنانے والے نیوزی لینڈ کے پہلے کھلاڑی بھی بن گئے -