اسلام آباد:(بیورورپورٹ)نائب وزیراعظم اسحاق ڈاراقوام متحدہ کی بین الاقوامی کانفرنس میں شرکت کیلئے امریکہ جائیں گے۔
دفتر خارجہ نے کہااسحاق ڈار 17 سے 19 جون تک نیویارک میں ہوں گے،کانفرنس فلسطین کے مسئلے کے پرامن اور دو ریاستی حل پر مرکوز ہوگی،اسحاق ڈار اعلیٰ سطح کے اجلاس میں پاکستان کا موقف پیش کریں گے۔
اسحاق ڈاراقوام متحدہ کانفرنس میں شرکت کیلئے امریکہ جائیں گے



















