لاہور:(کورٹ رپورٹر)پی ٹی آئی رہنما عالیہ حمزہ کو ریلیف،عدالت نے 9 مقدمات میں وارنٹ گرفتاری منسوخ کر دئیے۔
لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت کے 2ججز نے مقدمات پر سماعت کی،عالیہ حمزہ کے پیش ہونے پر وارنٹ گرفتاری منسوخ کر دئیے،دوران سماعت عدالت نے 5سرکاری گواہوں کے بیانات بھی ریکارڈ کیے۔
عالیہ حمزہ کو ریلیف،9 مقدمات میں وارنٹ گرفتاری منسوخ

















