کراچی:(بیورورپورٹ)پی آئی اے نے مسافروں کو کیک کھلا کر فتح منانے کا انوکھا انداز اپنا لیا۔
ترجمان پی آئی اے کے مطابق قومی ائیرلائن کی جانب سے دوران پرواز مسافروں کی خصوصی تواضع کا اہتمام کیا،اندرون ملک پروازوں کے علاوہ ٹورنٹو، فرانس، عرب ممالک و دیگر روٹس پر جانے والی پروازوں میں بھی مسافروں کی کیک سے تواضع کی گئی۔
پی آئی اے کا مسافروں کو کیک کھلا کر فتح منانے کا انوکھا انداز

















