ظاہر جعفر کی سزائے موت کیخلاف اپیل سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد:(بیورورپورٹ)سپریم کورٹ نے نور مقدم قتل کیس میں مجرم ظاہر جعفر کی سزائے موت کیخلاف اپیل سماعت کیلئے مقرر کر دی ۔

جسٹس ہاشم کاکڑ کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ 13 مئی کو سماعت کرے گا،مجرم کے والد ذاکر جعفر کی بریت کےخلاف اپیل ،سزا یافتہ شریک مجرموں کی اپیلوں پر بھی سماعت ہوگی۔