اسلام آباد:(بیورورپورٹ)چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہاہے پی ٹی آئی کےساتھ بھی سیز فائر ہونا چاہیے۔
نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا قوم نے بھارت کو سیاسی و ذاتی مفادات سے بالاتر ہوکر جواب دیا ،بھارت کو پاکستان کا جواب پوری دنیا نے دیکھا، آئندہ بھی کسی قسم کی جارحیت کا ایسا ہی سخت جواب آئے گا،بھارت کےساتھ سیز فائر ہو سکتا ہے تو پی ٹی آئی سے بھی ہونا چاہیے۔
پی ٹی آئی کےساتھ بھی سیز فائر ہونا چاہیے،بیرسٹر گوہر



















