اسلام آباد:(بیورورپورٹ)پاک بھارت ٹکراونے چینی جنگی جہازوں کی مانگ بڑھا دی۔
غیرملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق چین کے جنگی جہازوں میں مصر کی دلچسپی ہے، مصر کےساتھ چین نے گزشتہ ہفتے 18 روزہ جنگی مشقیں مکمل کیں،ماہرین نے کہاچینی جنگی جہاز مشرق وسطیٰ میں طاقت کا توازن تبدیل کرسکتے ہیں۔
پاک بھارت ٹکراو نے چینی جنگی جہازوں کی مانگ بڑھادی



















