واشنگٹن:(بیورورپورٹ)خالصتان رہنما اور سکھ فار جسٹس کے سربراہ گرپتونت سنگھ پنوں نے مودی حکومت کےخلاف معاشی جنگ کا اعلان کرتے ہوئے کہاہے ننکانہ صاحب پر ناکام بھارتی ڈرون حملہ سکھوں کےخلاف اعلان جنگ ہے، سکھ پاکستان کے شہیدوں کےساتھ کندھے سے کندھا ملا کر کھڑے ہیں۔
گرپتونت سنگھ نے کہابھارت کو معاشی طور پر تباہ کردیں گے،بھارت کو پارہ پارہ کرنے تک خالصتان تحریک جاری رہے گی، سکھ فار جسٹس نے پاکستانی شہدا کیلئے 35 لاکھ روپے امداد کا اعلان بھی کردیا۔
بھارت کو معاشی طور پر تباہ کردیں گے،گرپتونت سنگھ


















