راولپنڈی:(بیورورپورٹ)سربراہ پاک فوج جنرل سید عاصم منیر نے نماز فجر ادا کرنے کے بعد قرآن پاک کی سورة الصف کی تلاوت کی اور بھارت کیخلاف کارروائی کا آغاز کیا۔
آرمی چیف نے تلاوت کلام کے بعد دعا مانگی اور آپریشن بنیان مرصوص کے تحت بھارت پر میزائل حملے شروع کیے گئے،بنیان مرصوص کا مطلب سیسہ پلائی آہنی دیوارہے۔
”بنیان مرصوص کا مطلب سیسہ پلائی آہنی دیوار“



















