یوٹیلیٹی سٹورز کے 3 ہزار سے زائد کنٹریکٹ ملازمین فارغ

اسلا م آباد:(بیورورپورٹ)یوٹیلیٹی سٹورز کے 3ہزار سے زائد کنٹریکٹ ملازمین کو فارغ کردیا گیا۔

ذرائع کے مطابق ملازمین کو نکالنے کے احکامات چھٹی والے دن جاری کیے گئے،متعدد یوٹیلیٹی سٹورز کو نقصان میں ہونے کے باعث بند کیا جارہا ہے۔