اسلام آباد: (بیورورپورٹ)اسلام آباد ہائیکورٹ نے 190 ملین پاونڈ کیس میںعمران،بشریٰ کی سزا معطلی درخواستیں 8 مئی کو سماعت کےلئے مقرر کردیں۔
قائم مقام چیف جسٹس سرفراز ڈوگر اور جسٹس آصف سماعت کریں گے، رجسٹرار آفس نے کاز لسٹ جاری کر دی۔
عمران،بشریٰ کی سزا معطلی درخواستیں8مئی کو سماعت کیلئے مقرر



















