بیرسٹر گوہر سے امریکی نائب سفیر کی ملاقات ، رابطے جاری رکھنے پر اتفاق

اسلام آباد :(بیورورپورٹ)چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہرسے امریکی نائب سفیر کی ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

ترجمان کے مطابق زیکری وی ہارکن رائڈر نے بیرسٹر گوہر سے رہائش گاہ پر ملاقات کی، دونوں جانب سے باہمی رابطے جاری رکھنے پر اتفاق کیاگیا،ملاقات خوشگوار اور کھلے ماحول میں ہوئی، فریقین نے باہمی دلچسپی کے امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔