کوٹری سٹیشن کے قریب علامہ اقبال ایکسپریس کو حادثہ،کونی جانی نقصان نہیں ہوا

جامشورو(مشرق نیوز)کوٹری سٹیشن کے قریب علامہ اقبال ایکسپریس کو حادثہ،کونی جانی نقصان نہیں ہوا،لاہور سے کراچی آنے والی علامہ اقبال ایکسپریس کو کوٹری سٹیشن کے قریب حادثہ پیش آیا، ٹرین کی آخری بوگی کمپلین ٹوٹنے سے ٹریک سے اتر گئی، حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا،ڈان ٹریک متاثر ہونے سے ٹرینوں کو حیدرآباد سٹیشن پر روکنا پڑا۔