ملک میںرجسٹرڈ ووٹرزکی تعداد 13 کروڑ 34 لاکھ سے متجاوز

اسلام آباد:(بیورورپورٹ)رجسٹرڈ ووٹرزکی تعداد 13 کروڑ 34 لاکھ سے متجاوز ،الیکشن کمیشن نے تازہ ترین تفصیلات جاری کردیں۔

تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق پنجاب میں سب سے زیادہ 7کروڑ 60لاکھ10349،سندھ 2کروڑ 79لاکھ81ہزار،کے پی 2کروڑ 26لاکھ ،بلوچستان 55لاکھ 66،اسلام آباد میں 11لاکھ 83ہزار ووٹر ز ہیں،ملک میں مرد ووٹرز کی تعداد 7 کروڑ 16 لاکھ 54 ہزار 92ہے۔