پی ٹی آئی انٹر اپارٹی انتخابات کیس8اپریل کو سماعت کیلئے مقرر

اسلا م آباد:(بیورورپورٹ)الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات کیس8اپریل کو سماعت کیلئے مقرر کرکے کاز لسٹ جاری کردی ۔

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر ، رﺅف حسن ،اکبر ایس بابر ودیگر درخواست گزاروں کو نوٹس جاری کردئیے گئے۔