کراچی :(بیورورپورٹ)ذوالفقاربھٹو شہید کی برسی پر سندھ حکومت نے 4 اپریل کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا۔
صوبائی حکومت نے نوٹی فکیشن بھی جاری کر دیا،نوٹی فکیشن کے مطابق 4 اپریل کو سندھ میں تمام سرکاری اور نیم سرکاری ادارے بند رہیں گے، سکولوں، کالجوں اور یونیورسٹیوں میں بھی تعطیل ہو گی۔
ذوالفقاربھٹو شہید کی برسی پرسندھ میں4اپریل کو عام تعطیل



















