لاہور:(اپنے رپورٹر سے)سابق وزیراعظم وقائد ن لیگ نواز شریف کی طبیعت ناساز، دورہ سعودی عرب ملتوی کردیا گیا۔
پارٹی ذرائع کے مطابق نواز شریف کا دورہ صحت کی عمومی صورتحال کی وجہ سے ملتوی ہوا،معالجین نے فضائی سفر سے گریز کرنے ، پیس میکر لگوانے کی تجویز دے دی۔
نواز شریف کی طبیعت ناساز، آرام کامشورہ،دورہ سعودی عرب ملتوی

















