اسلام آباد: (بیورورپورٹ)خطرے کی گھنٹی ، تربیلا ڈیم ڈیڈ لیول پر پہنچ گیا۔
واپڈا کے ذرائع کے مطابق تربیلا ڈیم میں پانی کا قابل استعمال ذخیرہ صفر ہو گیا ،ڈیڈ لیول 1402 فٹ پر ہے،دوسری جانب منگلا ڈیم بھی ڈیڈ لیول کے قریب جاپہنچا،پانی کی سطح 1054 فٹ پر ہے،قابل استعمال پانی کا ذخیرہ 77 ہزار ایکڑ فٹ ہے۔
خطرے کی گھنٹی ، تربیلا ڈیم ڈیڈ لیول پر پہنچ گیا،قابل استعمال ذخیرہ صفر

















