اسلام آباد:(بیورورپورٹ) سابق سیکرٹری خارجہ شمشاد احمد نے کہا ہے امریکہ کی پاکستان میں مداخلت بہت گہری اورپرانی ہے۔
نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے شمشاد احمد نے کہانائن الیون کے بعد جنرل مشرف امریکہ کی آنکھ کا تارا بنے،ایٹمی دھماکوں کا کریڈٹ نوازشریف کوجاتا ہے،داعش کمانڈرکی حوالگی جیسے واقعات پاک امریکہ تعلقات میں نئی بات نہیں ۔
امریکہ کی پاکستان میں مداخلت پرانی ہے،سابق سیکرٹری خارجہ شمشاد احمد

















