اسلام آباد :(بیورورپورٹ)ن لیگی سینیٹر عرفان صدیقی نے چیف جسٹس اور پی ٹی آئی اراکین کی ملاقات کو خوش آئند قرار دےدیا۔
سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا چیف جسٹس نے حکومت سے بھی بات کی ہے، پی ٹی آئی اپنا تعمیری موقف ضرور پیش کرے، سیاسی اصلاحات کیلئے ملاقاتیں بہت ضروری ہیں، ایوان سے واک آوٹ اور احتجاج اپوزیشن کا حق ہے،قانون سازی میں بھی حصہ لیں،پی ٹی آئی کو آفر کی حکومتی قانون سازی میں ترامیم تجویز کریں۔
چیف جسٹس،پی ٹی آئی وفد ملاقات خوش آئند ہے،عرفان صدیقی

















