پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کمی

اسلام آباد: ( ) حکومت نے 15 روز کے لیے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان کردیا۔

پٹرول کی قیمت1 روپے لٹرکمی سے 256 روپے13 پیسے فی لٹر مقرر کی گئی ہے۔

ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 4 روپے لٹر کمی کر دی گئی ۔

لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت میں 5 روپے 25 پیسے فی لٹر کمی کا اعلان کیا گیا ۔

مٹی کے تیل کی قیمت میں 3 روپے 20 پیسے فی لٹر کمی کی گئی ۔

وزارت خزانہ کی جانب سے نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ۔